تدریس میزان 1: تعارف - جاوید احمد غامدی

Loading the audio
Jul 15, 2022 736 Views
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی پہلی نشست ہے، اس تدریسی نشست (نمبر 1) میں انہوں نے اپنے علمی سفر اور اپنے کام کے تعارف کے ساتھ ساتھ "اصول و مبادی" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے، اور ایک تمہیدی لیکچر دیا ہے۔
لیکچر نمبر : 1
تاریخ ریکارڈنگ: 10 جنوری 2002


"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the 1st session of this series, in which he comments on his academic journey, as well as he teaches from the chapter “Fundamental Principles” and delivers an introductory lecture.
Lecture No.: 1
Date of recording: January 10, 2002

Javed Ahmad Ghamidi