تدریس میزان (58): مقدمہ2، دین حق (1) - جاوید احمد غامدی

Loading the audio
Dec 28, 2022 388 Views
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی نشست نمبر58 ہے، اس تدریسی نشست میں انہوں نے "دین حق" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے۔
لیکچر نمبر : 58
تاریخ ریکارڈنگ: 15اگست 2002

"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the 58th session of this series, in which he teaches the chapter “The True Religion”.
Lecture No.: 58
Date of recording: August 15, 2002

Javed Ahmad Ghamidi