Meezan TV has uploaded Javed Ahmad Ghamidi's latest program on "Aap News TV” Discussion with Aniq Naji. Aired on 04/01/2019.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔اصحاب کہف کون تھے؟
2۔ قرآن مجید میں بیان کیے گئے اصحاب کہف اور یورپی حکایات کے سیون سلیپرز کیا ایک ہی ہیں؟
3۔ کیا اللہ تعالٰی نے قرآن مجید کی طرح دیگر آسمانی کتب کی بھی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے؟
4۔ مختلف سیاسی نظام انسانوں کو مستحکم کرنے میں ناکام کیوں ہو گئے؟
5۔ موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کو درپیش مسائل کیا ہیں؟
6۔ متعدد ممالک میں مسلمانوں پر مظالم کی وجوہ کیا ہیں؟
7۔ شر کا وجود کیوں ہے؟
8۔کیا عبدالستار ایدھی کا ناجائز بچوں کی کفالت کرنا گناہ تھا؟
9۔ لاوارث بچوں کی پرورش کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟
10۔ کیا ناجائز بچے وراثت کے حق دار ہیں؟
11۔کیا جسم فروش عورت پر بھی حدود نافذ ہوں گی؟
12۔ کیا گھروں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازم غلام اور لونڈیاں ہیں؟
13۔ اسلام میں خفیہ نکاح کی حیثیت کیا ہے؟
14۔مذہبی طبقے پر جنسی استحصال کا الزام کیوں ہے؟
15۔قسمت کا حال جاننا کیا خلاف دین ہے؟
16۔ کیا قسمت کا حال بتانے والوں سے میل جول رکھنا جائز ہے؟
17۔کیا مسیحی اللہ تعالٰی کے منتخب لوگ ہیں؟
18۔کیا دنیا میں کامیابی آخرت میں بھی کامیابی کی ضامن ہے؟
read less
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
8k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago