اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ نبی کریم ﷺ کو نہ ماننے والوں تک قرآن مجید کی آیات کیسے پہنچتی تھیں؟
2۔ سابقہ الہامی کتابوں میں تحریف کے باوجود ان پر ایمان لانے کا مقصد کیا ہے؟
3۔ حضرت عمرؓ کے تورات پڑھنے پر نبی کریمؐ نے ناگواری کا اظہار کیوں کیا؟
4۔ کیا...
read more

4۔ کیا سورۂ بقرہ کی آیت 4 ختم نبوت پر دلالت کرتی ہے؟
5۔ کیا آخرت پر ایمان فطرت کے اندر موجود ہے؟
6۔ کیا دین کا مخاطب فرد ہے یا معاشرہ؟
7۔ آخرت کے حوالے سے صحابہؓ جیسا جذبہ کیا آج کے دور میں بھی پیدا ہو سکتا ہے؟
8۔ کیا قرآن مجید نبی کریمؐ کی دعوت پر عمل کا بیان ہے؟
read less