Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 05-03-2023.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ عشرۂ مبشرہ کے جنتی ہونے پر یقین رکھنا، عقیدہ کیسے بنا اور اس کا پس منظر کیا ہے؟
2۔ عشرۂ مبشرہ میں سے کسی صحابی سے اختلاف کرنا کیا اس روایت کا انکار ہو گا؟
3۔ دنیا میں ہی کسی کو جنت کی بشارت دینا، کیا دین کی اسکیم کے متضاد نہیں ہے؟
4۔ کیا تمام صحابہ کے لیے رحمت کی دعا اور ان کے اختلافات پر خاموشی اختیار کرنے کو عقیدہ بننا چاہیے؟
5۔ کیا سیاسی معاملات میں اختلاف حق و باطل کا اختلاف ہوتا ہے؟
6۔ کیا اس بات کو عقائد میں شامل ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر موجود ہے؟
7۔ کیا عرش پر اللہ تعالیٰ کی کیفیت کی تعیین کرنا گمراہی ہے؟
8۔ کیا عرش پر اللہ تعالیٰ کی کیفیت کی تعیین ایمانیات کا معاملہ ہے؟
9۔ یہ چیز عقیدہ کیسے بنتی ہے کہ آخرت میں جنتی اللہ کا دیدار کریں گے؟
10۔ اس عقیدے کو کیسے دیکھتے ہیں کہ جنت و جہنم، دونوں مخلوق ہیں اور کبھی فنا نہیں ہوں گی؟
11۔ قرآن مجید کے مطابق کیا جہنم کے خاتمے کا امکان ہے؟
12۔ جنت و جہنم کے بارے میں غامدی صاحب کی رائے کا ماخذ کیا ہے؟
13۔ پل صراط کے بارے میں غامدی صاحب کی رائے کیا ہے؟
14۔ کیا پل صراط کے حقیقی یا تمثیلی ہونے سے ایمان اور عقیدے میں کوئی فرق پڑتا ہے؟
15۔ اس سے کیا مراد ہے کہ آخرت میں لوگوں کے اعمال تولے جائیں گے؟
Javed Ahmad Ghamidi
821 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
770 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
613 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
649 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago