اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ مغرب میں نشاۃ ثانیہ کے بعد انسان خالق، مذہبی روایت اور تہذیب سے بے نیاز کیوں ہونا شروع ہو گیا؟2۔ کیا مذہب سے دوری کی وجہ مذہب کے بعض دعوے ہیں؟3۔ کیا سائنس مذہب کا موضوع ہے؟4۔ کیا الحاد مذہب سے دوری کا نتیجہ...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ مغرب میں نشاۃ ثانیہ کے بعد انسان خالق، مذہبی روایت اور تہذیب سے بے نیاز کیوں ہونا شروع ہو گیا؟
2۔ کیا مذہب سے دوری کی وجہ مذہب کے بعض دعوے ہیں؟
3۔ کیا سائنس مذہب کا موضوع ہے؟
4۔ کیا الحاد مذہب سے دوری کا نتیجہ ہے؟
read less