اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ایمان کے تقاضے پورے نہ کرنے والے کے ایمان کی حیثیت کیا ہے؟
2۔ قیام بالقسط سے کیا مراد ہے اور شریعت اس کا تقاضا کب کرتی ہے؟
3۔ کیا سورۂ نساء کی آیت 135 میں دین ہم سے بہت بڑا تقاضا نہیں کر رہا؟
4۔ کیا قیام بالقسط کا تقاضا پورا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ایمان کے تقاضے پورے نہ کرنے والے کے ایمان کی حیثیت کیا ہے؟
2۔ قیام بالقسط سے کیا مراد ہے اور شریعت اس کا تقاضا کب کرتی ہے؟
3۔ کیا سورۂ نساء کی آیت 135 میں دین ہم سے بہت بڑا تقاضا نہیں کر رہا؟
4۔ کیا قیام بالقسط کا تقاضا پورا کرتے وقت اللہ کی مدد بھی شامل حال ہوتی ہے؟
5۔ جنگ بدر کے قیدیوں کے بارے میں حضرت عمرؓ کی رائے کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
read less