اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ جمہوریت کو معاشرے میں فروغ دینے کے لیے کون سے بنیادی کام کرنے ضروری ہیں؟
2۔ کسی ملک میں جمہوری نظام نافذ کرنے سے پہلے کیا عوام کی فکری رہنمائی ضروری نہیں؟
3۔ فکری تربیت کے بغیر پاکستان میں جمہوریت سے کیا فائدہ حاصل...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ جمہوریت کو معاشرے میں فروغ دینے کے لیے کون سے بنیادی کام کرنے ضروری ہیں؟
2۔ کسی ملک میں جمہوری نظام نافذ کرنے سے پہلے کیا عوام کی فکری رہنمائی ضروری نہیں؟
3۔ فکری تربیت کے بغیر پاکستان میں جمہوریت سے کیا فائدہ حاصل ہوا؟
read less