اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ معاشرتی اور سیاسی معاملات میں عام آدمی پر جو فہم مسلط کیا جاتا ہے اسے کیسے دیکھتے ہیں؟2۔ دین کے مصادر کا تعین کرنا بھی عملی مسئلہ ہے؟3۔ کسی آیت کی تعبیر کے لیے اس کے شان نزول کو دیکھنا بھی ضروری ہے؟4۔ قرآن مجید کے ایک ہی لفظ کے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ معاشرتی اور سیاسی معاملات میں عام آدمی پر جو فہم مسلط کیا جاتا ہے اسے کیسے دیکھتے ہیں؟
2۔ دین کے مصادر کا تعین کرنا بھی عملی مسئلہ ہے؟
3۔ کسی آیت کی تعبیر کے لیے اس کے شان نزول کو دیکھنا بھی ضروری ہے؟
4۔ قرآن مجید کے ایک ہی لفظ کے مختلف معانی بیان کرنے کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
5۔ ہم دینی معاملات میں اختلاف برداشت کیوں نہیں کرتے؟
6۔ حق کا متعدد ہونا داخلی ہے یا خارجی؟
7۔ تمام ائمہ کی پیروی کرنے سے عام آدمی آسانی کا راستہ اختیار نہیں کرے گا؟
8۔ کیا ہمارے فکری انتشار کی وجہ فکر اقبال ہے؟
9۔ مسیحیوں کو قرآن مجید کی دعوت کیسے دی جائے؟
10۔ کیا اسلام دوسرے مذاہب کی تاریخ پڑھنے سے منع کرتا ہے؟
read less