اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اسلامو فوبیا کی وجہ کیا ہے؟
2۔ اسلامو فوبیا اجتماعی مسئلہ ہے یا انفرادی؟
3۔ کیا تمام مذاہب کی توہین پر یکساں قانون سازی ہونی چاہیے؟
4۔ آزادیِ رائے سے متعلق اسلام کا نقطۂ نظر کیا ہے؟
5۔ پاکستان میں توہین مذہب کے قانون میں کیا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اسلامو فوبیا کی وجہ کیا ہے؟
2۔ اسلامو فوبیا اجتماعی مسئلہ ہے یا انفرادی؟
3۔ کیا تمام مذاہب کی توہین پر یکساں قانون سازی ہونی چاہیے؟
4۔ آزادیِ رائے سے متعلق اسلام کا نقطۂ نظر کیا ہے؟
5۔ پاکستان میں توہین مذہب کے قانون میں کیا تبدیلی ہونی چاہیے؟
6۔ پاکستان اسلامو فوبیا کے خلاف کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟
7۔ اسلامی اور قومی ریاست میں کیا فرق ہے؟
8۔ مذہب اور سیاست کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
9۔ پاکستان کے موجودہ حالات کی وجہ کیا ہے؟
10۔ مسلمان نوجوانوں کو اسلامو فوبیا کا سامنا کرنے کی تربیت کیسے دینی چاہیے؟
11۔ اسلامو فوبیا کے حوالے سے میڈیا کا کردار کیا ہونا چاہیے؟
read less