I‘tikaf: Discussion on the topic with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Samaa TV Titled “Ghamidi ke saath” hosted by Nida Sameer aired on 18-07-2014.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اعتکاف کی حکمت کیا ہے؟
2۔ کیا رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ہر رمضان میں اعتکاف کیا کرتے تھے؟
3۔ اعتکاف کی عبادت کے لیے خلوت کیوں ضروری ہے؟
4۔ اعتکاف رمضان کے آخری عشرے میں ہی کیوں کیا جاتا ہے؟
5۔ اعتکاف کتنے دن کا ہوتا ہے؟
6۔ کیا اعتکاف کے لیے مسجد میں بیٹھنا ضروری ہے؟
7۔ کیا خواتین کے لیے بھی اعتکاف مسجد میں کرنا ضروری ہے؟
8۔ اعتکاف ٹوٹ جائے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟
9۔ کیا اجتماعی اعتکاف کیا جا سکتا ہے؟
10۔ کیا اعتکاف کے دوران موبائل استعمال کیا جا سکتا ہے؟
11۔ کیا اعتکاف ایسی مسجد میں کرنا ضروری ہے جہاں جمعہ کی نماز ادا کی جاتی ہو؟
12۔ کیا اعتکاف کے دوران بلاضرورت نہانا منع ہے؟
13۔ کیا اعتکاف کے دوران دینی مجالس منعقد کی جا سکتی ہیں؟
14۔ اعتکاف میں کون سی عبادات کی جائیں؟
15۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم کی آگ سے نجات، اس کی حقیقت کیا ہے؟
read less
Javed Ahmad Ghamidi
42k views 13 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
27k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
23k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 8 years ago