Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Zubair Ahmad aired on 13-12-2015.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔نبی کریمﷺ کی جزیرہ نماے عرب کی طرف بعثت میں کیا حکمت تھی؟
2۔ کیا بنی اسرائیل کے انبیا کی دعوت بنی اسرائیل کے لیے خاص تھی؟
3۔ خانہ کعبہ کے ہوتے ہوئے مسلمانوں کا پہلا قبلہ بیت المقدس کیوں تھا؟
4۔ کیا اللہ تعالیٰ کی معرفت کے لیے گوشہ نشینی ضروری ہے؟
5۔ مسلمان نبیﷺ کے لیے جان دینے اور لینے پر آمادہ ہوتے ہیں، مگر آپ کی مکمل اور شعوری اطاعت پر آمادہ کیوں نہیں ہوتے؟
6۔ نبی کریمﷺ کے ایک سے زائد شادیاں کرنے میں کیا حکمت تھی؟
7۔کیا نبی کریمﷺ پر جادو ہوا تھا؟
8۔ سنت اور سیرت میں کیا فرق ہے؟
9۔ نبی کریمﷺ کا اپنی ازواج مطہرات کے ساتھ رویہ کیسا تھا؟
10۔ ابتدا میں صحابۂ کرام خانہ کعبہ میں بت ہونے کے باوجود اس کا طواف کیوں کرتے تھے؟
11۔ نبی کریمﷺ کی دعوت کا مقصد کیا تھا؟
12۔ نبی کریمﷺ نے حضرت عمر اور عمروبن ہشام، دونوں کے مسلمان ہونے کی دعا کیوں نہ کی؟
13۔ سیرت النبیﷺ پر مستند کتاب کون سی ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 9 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
42k views 13 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
27k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
23k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 8 years ago