Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Zubair Ahmad aired on 20-12-2015.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔کیا جزیرہ نماے عرب میں اختیار حاصل ہونے کے بعد نبی ﷺ نے بتوں کو توڑ دیا تھا؟
2۔ ہجرت کے تقاضے کیا ہیں؟
3۔ اتمام حجت کے بعد کفار مکہ پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل کیوں نہیں ہوا؟
4۔ کفار اور مشرکین کی پوری قوم پر عذاب کیوں نازل نہیں ہوا تھا؟
5۔ قرآن مجید کی آیت ’’یہود و نصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہو سکتے‘‘ خاص ہے یا عام؟
6۔عشق رسول کی جامع تعریف کیا ہے؟
7۔نبی کریم ﷺ کو حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیہما السلام کی طرح واضح معجزات کیوں عطا نہیں کیے گئے؟
8۔ پاکستان میں غیر مسلموں کے حقوق کیا ہیں؟
9۔ غزوۂ بدر میں حملہ پہلے مسلمانوں نے کیا تھا یا کفار نے؟
10۔ کیا غزوۂ بدر کے علاوہ باقی غزوات بھی کفار کی جارحیت کا جواب تھے؟
11۔ کیا ایک خط کے ذریعے سے بھی پیغمبر کسی پر اتمام حجت کر سکتا ہے؟
12۔ عشق اور محبت میں کیا فرق ہے؟
13۔ نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ ’’مجھے حضرت یونسؑ پر بھی ترجیح نہ دو‘‘ کا مطلب کیا ہے؟
14۔ سورۂ توبہ کی آیت 33 کا تعلق کن سے ہے؟
15۔ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی کیوں نہیں آیا؟
16۔ کفار مکہ پر اتمام حجت کے بعد قانون رسالت کے تحت باقی قوموں کی طرح عذاب کیوں نہیں آیا؟
17۔ اسلامی ریاست، ہجرت مدینہ کے بعد قائم ہوئی یا فتح مکہ کے بعد؟
18۔کن حالات میں کسی کے خلاف مزاحمت جائز ہے؟
19۔کیا نماز کی فرضیت کا تعلق واقعۂ معراج سے ہے؟
20۔عمرہ کے وقت قربانی کیوں نہیں کی جاتی؟
Javed Ahmad Ghamidi
8k views 13 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
9k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 9 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
42k views 13 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
30k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
27k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
24k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 8 years ago