اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ دینی حلقوں میں بعض اہم موضوعات کے حوالے سے اتنی شدت کیوں پائی جاتی ہے؟
2۔ کیا ’وَمَا ھُوَ عَلَی الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ‘ سے مراد نبی کریم ﷺ کو علم غیب کا دیا جانا ہے؟
3۔ کیا سورۂ تکویر کی آیت 24 کا رائج ترجمہ قبول کرنے سے آیت...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ دینی حلقوں میں بعض اہم موضوعات کے حوالے سے اتنی شدت کیوں پائی جاتی ہے؟
2۔ کیا ’وَمَا ھُوَ عَلَی الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ‘ سے مراد نبی کریم ﷺ کو علم غیب کا دیا جانا ہے؟
3۔ کیا سورۂ تکویر کی آیت 24 کا رائج ترجمہ قبول کرنے سے آیت بے محل نہیں ہو جاتی؟
4۔ کیا نبی کریم ؐ کا قیامت تک ہونے والے معاملات کو بیان کرنا علم غیب کی نشانی ہے؟
5۔ کیا نبی کریم ؐ کا کسی انجان شخص کے والد کا نام بتانا آپؐ کے علم غیب پر دلالت کرتا ہے؟
6۔ نبی کریم ؐ کا غزوۂ بدر میں کفار کے قتل کی جگہوں کی نشان دہی کرنا کیا علم غیب کی دلیل نہیں؟
read less