Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 29-08-2021.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ مارپیٹ کے ذریعے سے تعلیم و تربیت دینے کے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
2۔ کیا مارپیٹ کے ذریعے سے بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنا ٹھیک ہے؟
3۔ طنز اور الزام تراشی سے بچوں کی شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
4۔ کیا خواتین کو وراثت میں حصہ دینے کے لیے ریاست کوئی قانون سازی کر سکتی ہے؟
5۔ کیا جادو ٹونے کے ذریعے سے کسی کو نقصان پہنچانا بھی حق تلفی کے زمرے میں آتا ہے؟
6۔ بالغ بچوں کی شادی میں بلاوجہ تاخیر کے خلاف پیش کیے گئے بل کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
7۔ کیا اسلام کسی افضل ترین خاتون کا تصور پیش کرتا ہے؟
8۔ کیا صحابۂ کرامؓ ایک دوسرے سے افضل یا عظیم ہونے میں دلچسپی رکھتے تھے؟
9۔ کیا شادی کے بعد بھی بہن بھائیوں کی ذمہ داری پہلے کی طرح باقی رہتی ہے؟
10۔ کیا کلالہ رشتہ دار کے حق میں وصیت کے بعد بہن بھائی بھی اس وصیت میں شریک ہوں گے؟
11۔ قرآن مجید میں براہ راست ہم سے گفتگو کیوں نہیں کی گئی؟
12۔ کیا لمبی عمر کی دعا مانگنا ٹھیک ہے؟
13۔ والدین سے بے اعتنائی اور تغافل کس درجے کا گناہ ہے؟
14۔ کیا عالمگیر اخلاقیات کا اطلاق ہر طرح کے رشتے میں ہوتا ہے؟
15۔ اللہ تعالیٰ کس بنیاد پر پیغمبر کا انتخاب کرتے ہیں؟
16۔ کیا پیشہ ور بھکاریوں کی مدد کرنی چاہیے؟
17۔ احادیث میں مختلف اعمال کے نتیجے میں جو جنت کی بشارتیں ملتی ہیں ان کا ذکر قرآن میں کیوں نہیں؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
807 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
970 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
439 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
845 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago