Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Zubair Ahmad aired on 01-05-2016.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔کیا یتیم پوتے کو اس کے دادا کی وراثت میں سے حصہ ملنا چاہیے؟
2۔قربانی واجب ہے یا نفل؟
3۔”تم میں سے ہر ایک راعی ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہوگا“ اس میں دوست بھی ہیں؟
4۔ جن کو قبر نصیب نہیں ہوتی ان کے ساتھ قبر کے معاملات کیسے ہوں گے؟
5۔ کیا شادی نہ کرنے والا گناہگار ہے؟
6۔ اللہ جیسی سپر پاور کے باوجود دنیا میں ظلم کیوں ہے؟
7۔قسمت اور تقدیر میں کیا فرق ہے؟
8۔ کیا خواتین کا بھنویں اور پلکیں بنانا خلاف فطرت ہے؟
9۔کیا زکوٰۃ کے تمام مصارف فی سبیل اللہ کے تحت نہیں آتے؟
10۔ کیا غیر مسلم کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
11۔ کیا جائز کاموں میں والدین سے اختلاف کیا جا سکتا ہے؟
12۔پچھلی امتوں کی طرح امت مسلمہ کو واضح نشانیاں کیوں نہیں دکھائی گئیں؟
13۔ یہودیوں پر قیامت تک عذاب کس طرح جاری رہے گا؟
14۔ کیا معاشی طور پر یہودی زیادہ مستحکم نہیں ہیں؟
15۔تبلیغ کی زیادہ ضرورت مسلمانوں کو ہے یا غیر مسلموں کو؟
16۔لے پالک بچے کے ساتھ والد کی جگہ کس کا نام لکھا جائے گا؟
17۔اگر لے پالک بچے کے والد کا نام پتا نہیں تو پھر والد کی جگہ کس کا نام لکھا جائے گا؟
18۔اسلامی بینکنگ اور روایتی بینکنگ میں کیا فرق ہے؟
19۔گداگروں کے بارے میں کیسے فیصلہ کیا جائے کہ وہ حقیقت میں مستحق ہیں؟
20۔ اسلام اگر بھائی چارے کی تعلیم دیتا ہے تو مسلمان خود فرقوں میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟
21۔ جنت اور دوزخ احوال ہیں یا مقامات؟
22۔ mortagage کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
23۔ بچپن میں کیے گئے نکاح کی کیا حیثیت ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
7k views 15 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
7k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago