اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ نکاح نامے میں کنواری کی جگہ غیرشادی شدہ لکھنا ٹھیک رہے گا؟2۔ بیک وقت تین طلاقیں دینے پر سزا دینا ٹھیک ہے؟3۔ کیا آج بھی معاشرے میں عورت کا وہی کردار ہے جو زمانۂ رسالت میں تھا؟4۔ گھریلو معاملات میں عورت کو کس حد تک سمجھوتا کرنا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ نکاح نامے میں کنواری کی جگہ غیرشادی شدہ لکھنا ٹھیک رہے گا؟
2۔ بیک وقت تین طلاقیں دینے پر سزا دینا ٹھیک ہے؟
3۔ کیا آج بھی معاشرے میں عورت کا وہی کردار ہے جو زمانۂ رسالت میں تھا؟
4۔ گھریلو معاملات میں عورت کو کس حد تک سمجھوتا کرنا چاہیے؟
5۔ ہمارے معاشرے میں شوہر کے زیادتی کرنے پر اسے کیوں نہیں روکا جاتا؟
6۔ کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے عورتوں کے لیے علیحدہ تعلیمی ادارے ضروری نہیں؟
7۔ وراثت میں یتیم پوتے پوتیوں کا حصہ کیوں نہیں رکھا گیا؟
8۔ اگر کسی شخص کی صرف بیٹیاں ہوں تو وراثت کی تقسیم کیسے ہو گی؟
9۔ بچوں کو مذہب کی طرف کیسے راغب کیا جائے۔
10۔ کیا روحانیت کوئی مطلوب چیز ہے؟
11۔ عورت کو difine کرنے والی مختلف تحریکوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
12۔ پدرشاہی نظام کی بجائے مادر شاہی نظام قائم ہو جائے تو کیا ہو گا؟
13۔ پادری نبی کریمؐ سے متعلق بائیبل کی پیش گوئیاں اپنے لوگوں کو کیوں نہیں بتاتے؟
read less