اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ اگر مصوری جائز ہے تو صحابہؓ نے نبی کریم ﷺ کا کوئی خاکہ کیوں نہیں بنایا؟2۔ فتنہ و فساد سے کیا مراد ہے؟3۔ ریاست کی طرف سے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی بھی فساد ہے؟4۔ ظلم و ستم کے نتیجے میں کوئی فرد خود انتقام لے سکتا ہے؟5۔...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اگر مصوری جائز ہے تو صحابہؓ نے نبی کریم ﷺ کا کوئی خاکہ کیوں نہیں بنایا؟
2۔ فتنہ و فساد سے کیا مراد ہے؟
3۔ ریاست کی طرف سے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی بھی فساد ہے؟
4۔ ظلم و ستم کے نتیجے میں کوئی فرد خود انتقام لے سکتا ہے؟
5۔ غیر مسلم ممالک دنیا پر حکومت کیوں کر رہے ہیں؟
6۔ دنیا پر حکمرانی کا کیا معیار ہے؟
7۔ قرآن مجید کے علاوہ دین کے باقی مآخذ میں اختلاف کیوں ہے؟
8۔ ایک استاد اپنے مسیحی طالب علموں کو دین کی دعوت دے سکتا ہے؟
9۔ قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعد اسے یاد نہ رکھنا گناہ ہے؟
10۔ کیا وصیت کرنا ضروری ہے؟
11۔ کیا قرآن مجید کے سننے سے بیماریوں سے شفا بھی ملتی ہے؟
12۔ حکمرانوں کو منتخب کرنے والوں کا کیا معیار ہونا چاہیے؟
13۔ ریاست کے مفاد کے لیے انسانی حقوق غصب کرنا جائز ہے؟
14۔ اسلام میں پردے کی کیا حیثیت ہے؟
read less