اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ کیا حضرت آدم ؑ کو عورت کی وجہ سے جنت سے نکالا گیا تھا؟2۔ نکاح نامے کی طرح طلاق نامہ کیوں نہیں بنایا گیا؟3۔ سورۂ بقرہ کی آیت 62 سے کیا مراد ہے؟4۔ کیا انسان کو جبراً امتحان میں ڈالا گیا ہے؟5۔ مرد و عورت کے بجائے رشتوں کے حوالے سے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا حضرت آدم ؑ کو عورت کی وجہ سے جنت سے نکالا گیا تھا؟
2۔ نکاح نامے کی طرح طلاق نامہ کیوں نہیں بنایا گیا؟
3۔ سورۂ بقرہ کی آیت 62 سے کیا مراد ہے؟
4۔ کیا انسان کو جبراً امتحان میں ڈالا گیا ہے؟
5۔ مرد و عورت کے بجائے رشتوں کے حوالے سے حقوق بیان کرنا بہتر نہیں؟
6۔ فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟
7۔ کوئی شخص بیٹے اور بیٹیوں میں برابر وراثت تقسیم کر سکتا ہے؟
8۔ روحانی ترقی اور نفس کی پاکیزگی ایک ہی چیز ہے؟
9۔ روحانی ترقی کے لیے مختلف تسبیحات کی کیا اہمیت ہے؟
10۔ آخرت کی طرف لوگوں کو توجہ کیسے دلائی جائے؟
11۔ تصوف اسلام کے متوازی دین کیسے ہے؟
12۔ روحانیت اور تصوف میں کیا فرق ہے؟
13۔ ہمارے معاشرے میں عورت کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جاتا ہے؟
14۔ کن کے حق میں وصیت کی جا سکتی ہے؟
15۔ نافرمانی کی وجہ سے کسی بچے کو عاق کیا جا سکتا ہے؟
16۔ مغربی ممالک میں خاندانی قوانین سے آپ مطمئن ہیں؟
17۔ ہمارے تعلیمی نصاب میں مذہبی تعلیم کا ہونا ضروری ہے؟
18۔ شوہر کو مجازی خدا کیوں کہا جاتا ہے؟
read less