اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ سیدنا مسیح علیہ السلام کے بارے میں مسلمانوں کی رائے کیا ہے؟2۔ اہل کتاب کے بارے میں قرآن مجید میں جو کچھ بیان ہوا ہے، اس کے بعد ان کو قرآن کی دعوت کیسے دی جائے؟3۔ سیدنا مسیح علیہ السلام کے غیر معمولی مقام کے بارے میں اسلام کیا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ سیدنا مسیح علیہ السلام کے بارے میں مسلمانوں کی رائے کیا ہے؟
2۔ اہل کتاب کے بارے میں قرآن مجید میں جو کچھ بیان ہوا ہے، اس کے بعد ان کو قرآن کی دعوت کیسے دی جائے؟
3۔ سیدنا مسیح علیہ السلام کے غیر معمولی مقام کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
4۔ سیدنا مسیح علیہ السلام کی غیر معمولی پیدایش میں کیا حکمت تھی؟
5۔ نسخ شرعیت، تثلیث اور کفارے کے عقیدے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
6۔ کیا نسخ شرعیت، تثلیث اور کفارے کے عقیدے کا رد انجیل میں موجود ہے؟
7۔ بائیبل میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لیے ”ابن اللہ“ کی تعبیر کیوں اختیار کی گئی ہے؟
8۔ کیا مسیحیت کی تاریخ اس بات کو مانتی ہے کہ تثلیث، نسخ شرعیت، اور کفارے کے عقائد بہت بعد کی ایجاد ہیں؟
9۔ اگر اللہ کی ہدایت حتمی ہے تو پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ہدایت کالعدم کیسے ہو گئی؟
10۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب دینے کے بارے میں قرآن مجید کا نقطۂ نظر کیا ہے؟
11۔ موجودہ دور میں ہمیں عیسائیوں کے ساتھ کیسے معاملہ کرنا چاہیے؟
read less