اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ہمارے ہاں واعظین قرآن مجید کے بجائے اپنے مسلک یا فرقے کی دعوت کیوں دیتے ہیں؟2۔ واعظین کے وعظ کا محرک کیا ہونا چاہیے؟3۔ کیا واعظین لوگوں کی دلچسپی کے لیے ضعیف روایات اور قصے کہانیاں بھی بیان کر سکتے ہیں؟4۔ بطور واعظ ڈاکٹر...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ہمارے ہاں واعظین قرآن مجید کے بجائے اپنے مسلک یا فرقے کی دعوت کیوں دیتے ہیں؟
2۔ واعظین کے وعظ کا محرک کیا ہونا چاہیے؟
3۔ کیا واعظین لوگوں کی دلچسپی کے لیے ضعیف روایات اور قصے کہانیاں بھی بیان کر سکتے ہیں؟
4۔ بطور واعظ ڈاکٹر اسرار احمد کیسے تھے؟
5۔ کیا واعظ بننے کے لیے دنیاوی آسائشوں کو ترک کرنا ضروری ہے؟
read less