اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ مناظرہ کرنے والے واعظین کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟2۔ کیا بائیبل پر تنقید کرنا اصل میں اللہ کے کلام پر تنقید کرنا ہے؟3۔ دین کا واعظ بننے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے؟4۔ محققین کے فکر یا فلسفے کو عوام تک پہنچانے میں معلمین کس قدر اہم...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ مناظرہ کرنے والے واعظین کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
2۔ کیا بائیبل پر تنقید کرنا اصل میں اللہ کے کلام پر تنقید کرنا ہے؟
3۔ دین کا واعظ بننے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے؟
4۔ محققین کے فکر یا فلسفے کو عوام تک پہنچانے میں معلمین کس قدر اہم ہوتے ہیں؟
5۔ کسی معلم کا محقق بننے کی خواہش کرنا کیسا ہے؟
6۔ کیا امام ابوحنیفہ کے نام اور کام کے تعارف کا سب سے بڑا سبب ان کے شاگرد ہیں؟
read less