Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 26-12-2021.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ زکوٰۃ کے نظام سے اسلامی ریاست کی مالی ذمہ داری میں کیا اضافہ ہوتا ہے؟
2۔ زکوٰۃ کے بجائے ٹیکس کا نظام کیا زیادہ انصاف پر مبنی نہیں ہے؟
3۔ کیا اسلامی حکومت عوام سے ٹیکس وصول نہیں کر سکتی؟
4۔ کیا مالی امور سے متعلق شریعت کے احکام ماننے سے عالمی امن قائم ہو گا؟
5۔ کیا ٹیکس کو زکوٰۃ سے منہا کیا جا سکتا ہے؟
6۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے حدود و شرائط کیا ہیں؟
7۔ پولیس کا محکمہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ کیوں انجام نہیں دیتا؟
8۔ کیا عدلیہ کا محکمہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام کر سکتا ہے؟
9۔ ملکی اور غیر ملکی معاہدوں کے حوالے سے اللہ تعالیٰ نے اسلامی ریاست کو کیا احکام دیے ہیں؟
10۔عالمی سطح پر شریعت کے خلاف کیے گئے معاہدوں کے حوالے سے اسلامی حکومت کو کیا کرنا چاہیے؟
11۔ کیا ملکی مفاد کی خاطر شریعت کے خلاف کیے گئے معاہدوں کے حوالے سے اسلامی حکومت غلط بیانی کر سکتی ہے؟
12۔ قتل اور فساد فی الارض کے سوا کسی جرم میں سزاے موت کیوں نہیں دی جائے گی؟
read less
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
832 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
771 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
168 views 10 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
70 views 3 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago