Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 03-12-2023.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ نظم قرآن سے حاصل ہونے والے احکام کو کیا خبر واحد پر ترجیح دی جائے گی؟
2۔ نظم قرآن کی دریافت اور خبر واحد کی منتقلی، دونوں میں انسانی فہم کا دخل ہے تو پھر ان میں فرق کیا ہے؟
3۔ کیا نبی کریمؐ نے قرآن مجید کی ہر ہر آیت کی تشریح کی ہے؟
4۔ کیا نظم قرآن پر غور و فکر کے نتیجے میں تمام لوگ ایک ہی نتیجے تک پہنچتے ہیں؟
5۔ کیا مدرسۂ فراہی کا نظم قرآن استقرا پر مبنی ہے؟
6۔ مدرسۂ فراہی نے نظم قرآن کی روشنی میں ایسے کتنے مسائل حل کیے ہیں جو متقدمین کی آرا سے مختلف تھے؟
7۔ کیا نظم قرآن کی وجہ سے متقدمین کی اطلاقی آرا اور آپ کی آرا میں کچھ فرق واقع ہوا ہے؟
8۔ کیا قرآن مجید کی فصاحت و بلاغت کا معیار آج بھی وہی ہے جو نزول قرآن کے وقت تھا؟
9۔ کیا کوئی سورہ الگ کر کے پڑھنے سے بھی اپنا پورا مضمون واضح کر دیتی ہے؟
10۔ کیا برصغیر کے مسلمانوں کے علاوہ بھی کسی بڑے عالم نے نظم قرآن پر کلام کیا ہے؟
11۔ نظم قرآن کی کتنی اقسام ہیں؟
12۔ کیا نظم کلام کا تصور عام قاری کے لیے قرآن مجید سے استفادے کی راہ بند کر دیتا ہے؟
13۔ کیا قرآن مجید سے کسی خاص نظریے یا تصور کو برآمد کرنا درست عمل ہے؟
14۔ کیا لفظ کے معنی کی تعیین میں علمی، فکری اور سماجی پس منظر اثر انداز ہوتا ہے؟
15۔ اگر فہم قرآن میں نظم کلام کا بنیادی کردار ہے تو اس کی اہمیت نبی کریمؐ اور صحابۂ کرام نے بیان کیوں نہیں کی؟
16۔ مولانا مودودی اور مدرسۂ فراہی کے تصور نظم میں کیا فرق ہے؟
17۔ کیا نظم کی رعایت سے کیے گئے ترجمۂ قرآن میں سورتوں اور ابواب کے تعارف کا اہتمام ہونا چاہیے؟
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
721 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago