Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 19-06-2016.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا رمضان میں بڑی بڑی افطار پارٹیاں کرنا ٹھیک ہے؟
2۔ کیا روزے کی وجہ سے دفتری کام ٹھیک سے انجام نہ دینا گناہ ہے؟
3۔ ”روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا“ کا کیا مطلب ہے؟
4۔ دوسروں کے دباؤ کی وجہ سے رکھے گئے روزے کی حیثیت کیا ہے؟
5۔ ”روزے کی حالت میں کوئی جھگڑے تو کہہ دو کہ بھائی میں روزے سے ہوں“ کا مطلب کیا ہے؟
6۔ کیا ڈائٹنگ کے لیے رکھے جانے والے روزے کا اجر ملے گا؟
7۔ کون سے روزہ دار ہیں جن کو بھوک پیاس کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا؟
8۔ کیا روزے کی حالت میں شوگر کا مریض انسولین لے سکتا ہے؟
9۔ رمضان میں اللہ سے تعلق کیسے پیدا کیا جائے؟
10۔ رمضان میں شیطان کو جکڑنے سے کیا مراد ہے؟
11۔ کیا رمضان میں عمرے کا ثواب حج کے برابر ملتا ہے؟
12۔ کیا رمضان میں زکوٰۃ ادا کرنے کا اجر زیادہ ملتا ہے؟
13۔ کیا بچوں کی روزہ کشائی کرانا ٹھیک ہے؟
14۔ بلا عذر روزہ چھوڑنے والے کے لیے کیا سزا بیان ہوئی ہے؟
15۔ کیا روزے کے معاملے میں ریاست مداخلت کر سکتی ہے؟
16۔ کیا روزے کی حالت میں مسواک یا ٹوتھ برش کرناٹھیک ہے؟
17۔ کیا روزے کی حالت میں قے آنے یا خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
18۔ کیا سحر وافطار میں کھجور کھانا لازم ہے؟
19۔ کوئی روزہ دار خاتون سالن میں نمک مرچ چکھ سکتی ہے؟
20۔ غفلت کی وجہ سے چھوڑے ہوئے روزوں کی قضا کیسے ہو؟
21۔ کیا جنابت کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
22۔ کیا کچھ خاص دنوں میں نفلی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے؟
23۔ کیا سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
24۔ کیا رمضان میں قرآن مجید مکمل پڑھنا ضروری ہے؟
25۔ کیا ٹیلی ویژن دیکھ کر روزے کا وقت گزارا جا سکتا ہے؟
26۔ کیا رمضان میں گالی گلوچ سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 15 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 15 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
42k views 13 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
27k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
23k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 8 years ago