Question answer session on Status of the Quran and the Hadith and Principles of Interpretation after the lecture by Javed Ahmad Ghamidi. A program organized by Al Mawrid.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- ’وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ ‘سے کیا مراد ہے؟
2- قران مجید کے ہر حرف پڑھنے پر نیکی ملنے والی حدیث کی توضیح کیا ہے؟
3- قبولیت حدیث کی شرائط میں عقلی قبولیت سے کیا مراد ہے؟
4- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر سے متعلق روایات کی حقیقت کیا ہے؟
5- کیا قرآن مجید میں امام مہدی کا ذکر موجود ہے؟
6- احادیث کے بارے میں ایک عام مسلمان کا رویہ کیا ہونا چاہیے؟
7- پیداوار پر زکوٰۃ کی شرح کیسے طے کی جائے گی؟
8- زم زم کا مطلب کیا ہے؟
9- کیا کسی سے ایمان کی قسم دلوا کر جھگڑا ختم کرانا جائز ہے؟
10- دوسری مخلوقات کی بجائے انسان نے اللہ تعالیٰ کی کس امانت کو قبول کیا؟
11- تفسیر اور تاویل میں کیا فرق ہے؟
12- کیا مذہبی رہنماؤں کا بیعت لینا درست ہے؟
13-اللہ تعالیٰ مستقبل کا حال جانتا ہے تو انسانوں کو امتحان میں کیوں ڈالا؟
14- اطمینان قلب کے حصول کے لیے کون سے اعمال کرنے چاہییں؟
15- وراثت کی تقسیم کے قانون میں مسائل کی حقیقت کیا ہے؟
16- کیا رسول اللہ نے نفل کے علاوہ فرض نمازوں میں بھی رفع یدین کیا تھا؟
17- کیا زکوٰۃ صرف بچت پر ہوتی ہے یا پیداوار پر بھی؟
18- کیا جنوں اور انسانوں کی شادیاں شرعی لحاظ سے جائز ہیں؟
19- فجر کی نماز اور سورۃ یٰسین کی تلاوت سے کفایت اور برکت حاصل ہونے سے کیا مراد ہے؟
20- کیا گھر میں مجسمہ رکھنا جائز ہے؟
21- دوسروں کے تعصب کو نمایاں کرنے والا خود کسی تعصب سے کیسے بچے؟
22- کیا جادو کے علاج کے لیے دریا میں گوشت پھینکنا شرک ہے؟
23- نماز میں دل نہ لگنے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
24- کیا نماز کا وقت ہونے پر اذان سنے بغیر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
25- کیا الکوحل سے پاک خوشبو لگانا جائز ہے؟
26- جنت کی نعمتوں کے حوالے سے مختلف احادیث کی حقیقت کیا ہے؟
27- بچوں کو فجر کی نماز کی پابندی پر کیسے مائل کیا جائے؟
28- قران مجید کے نظم سے متعلق ’نس‘ سے کیا دلیل ہے؟
29- دانتوں کی صفائی کے بارے میں دین سے کیا ہدایت ملتی ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
736 views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
42k views 13 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
30k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
27k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
24k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 8 years ago