تدریس میزان 18: زبان کی ابانت (2) - جاوید احمد غامدی

Loading the video
Sep 17, 2022 views : 650
Loading the Audio
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی اٹھارہویں نشست ہے، اس تدریسی نشست (نمبر 18) میں انہوں نے "اصول و مبادی" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے، اور "مبادی تدبر قرآن" کے مضمون "زبان کی ابانت" پر لیکچر دیا ہے۔
لیکچر نمبر : 18
تاریخ ریکارڈنگ: 14 مارچ 2002


"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the 18th session of this series, in which he teaches the chapter “Fundamental Principles” and delivers a lecture on the topic “Eloquence of Language” from “Principles of Understanding the Qur’an”..
Lecture No.: 18
Date of recording: March 14, 2002

Javed Ahmad Ghamidi