تدریس میزان 57: مبادی تدبر حدیث(6) - جاوید احمد غامدی

Loading the video
Dec 28, 2022 views : 458
Loading the Audio
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی نشست نمبر57 ہے، اس تدریسی نشست میں انہوں نے "اصول و مبادی" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے، اور "مبادی تدبر حدیث" پر لیکچر دیا ہے۔
لیکچر نمبر : 57
تاریخ ریکارڈنگ: 09 اگست 2002

"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the 57th session of this series, in which he teaches the chapter “Fundamental Principles” and delivers a lecture on the topic “Principles of Understanding the Hadith”.
Lecture No.: 57
Date of recording: August 09, 2002

Javed Ahmad Ghamidi