اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا آپ نے دین کی تعبیر نظم کے تصور کی روشنی میں کی ہے؟2۔ کیا قرآن مجید کی کسی بھی آیت کو سیاق و سباق کے بغیر سمجھا نہیں جا سکتا؟3۔ کیا نظم کے بغیر کوئی قانون قرآن مجید سے دریافت کیا جا سکتا ہے؟4۔ کیا نظم کا تصور قرآن مجید کو...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا آپ نے دین کی تعبیر نظم کے تصور کی روشنی میں کی ہے؟
2۔ کیا قرآن مجید کی کسی بھی آیت کو سیاق و سباق کے بغیر سمجھا نہیں جا سکتا؟
3۔ کیا نظم کے بغیر کوئی قانون قرآن مجید سے دریافت کیا جا سکتا ہے؟
4۔ کیا نظم کا تصور قرآن مجید کو انسانی اصول میں مقید نہیں کر دیتا؟
5۔ نظم کلام کا تصور انسانی کلام پر قیاس سے پیدا ہوا ہے، لہٰذا خدا کے کلام کو انسانی کلام پر کیسے قیاس کیا جا سکتا ہے؟
6۔ کیا تصور نظم کے بارے میں مولانا فراہی اور ابن عربی ایک ہی رائے رکھتے ہیں؟
7۔ نظم کا تصور قطعی ہے یا ظنی؟
8۔ کیا تصور نظم کے بعد قرآن مجید کے معاملے میں انسانی فہم کی غلطی کا امکان ختم ہو جاتا ہے؟
9۔ کیا قرآن مجید میں ابواب کی تقسیم بھی نظم کے تصور میں شامل ہے؟
10۔ جب سورہ کا موضوع ہی مبہم ہے تو پھر اس کے تحت سورہ کا پورا نظام کیسے واضح ہو سکتا ہے؟
11۔ نظم قرآن کا تصور ایک اعتباری قضیہ ہے، اس کو فہم قرآن کی شرط کیسے قرار دیا جاسکتا ہے؟
12۔ قرآن مجید کو نظم کی رعایت سے سمجھنے کے لیے کیا طریقہ ہے؟
13۔ نظم کلام سے مراد کیا نظم قرآن ہے؟
read less