اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ شق القمر کے متعلق غامدی صاحب کا موقف کیا ہے؟2۔ کیا نبیﷺ کی انگلی کے اشارے سے چاند دو ٹکڑے ہوا؟3۔کوئی واقعہ متحقق کیسے ہوتا ہے؟4۔ معجزہ کیا ہے؟5۔اختلاف اور اتفاق کا معیار کیا ہے؟6۔شق القمر کی اصل نوعیت کیا ہے؟7۔ شق القمر کا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ شق القمر کے متعلق غامدی صاحب کا موقف کیا ہے؟
2۔ کیا نبیﷺ کی انگلی کے اشارے سے چاند دو ٹکڑے ہوا؟
3۔کوئی واقعہ متحقق کیسے ہوتا ہے؟
4۔ معجزہ کیا ہے؟
5۔اختلاف اور اتفاق کا معیار کیا ہے؟
6۔شق القمر کی اصل نوعیت کیا ہے؟
7۔ شق القمر کا واقعہ قرآن مجید میں کیسے بیان ہوا ہے؟
8۔شق القمر کا واقعہ روایات میں کیسے بیان ہوا ہے؟
9۔قرآن میں شق القمر کو ’آیت‘ کیوں کہا گیا ہے؟
10۔ ’آیت‘ کا مفہوم کیا ہے؟
read less