اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اصول فقہ میں استدلال کے طریقوں کی عملی مثالیں کیا ہیں؟
2۔ فرع کو اصل قرار دینے کے نتائج کیا نکلتے ہیں؟
3۔ اصل اور فرع میں باہمی تعلق کو نہ سمجھنے سے کیا مسائل پیدا ہوتے ہیں؟
4۔ کسی دینی حکم کی حقیقت تبدیل ہونے سے کیا اس کے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اصول فقہ میں استدلال کے طریقوں کی عملی مثالیں کیا ہیں؟
2۔ فرع کو اصل قرار دینے کے نتائج کیا نکلتے ہیں؟
3۔ اصل اور فرع میں باہمی تعلق کو نہ سمجھنے سے کیا مسائل پیدا ہوتے ہیں؟
4۔ کسی دینی حکم کی حقیقت تبدیل ہونے سے کیا اس کے اطلاق میں بھی فرق آئے گا؟
5۔ فقہ النبیؐ سے کیا مراد ہے؟
6۔ فقہ النبیؐ سے متعلق روایات کی قبولیت کے لیے حسن درجے کی شرط کیوں لگائی گئی ہے؟
7۔ صحیح روایت اور حسن روایت میں کیا فرق ہے؟
8۔ انتظامی نوعیت کے مسائل میں ضعیف روایات کو کیوں قبول کیا گیا ہے؟
9۔ طلاق کے معاملے میں کیا ضعیف روایت کو قبول کیا جا سکتا ہے؟
10۔ کیا دین میں کوئی ایسا حکم موجود ہے جس کی حقیقت اور مقصد، دونوں مشترک ہوں؟
11۔ کیا نبی کریمؐ کے کسی اجتہاد پر آج کے تقاضوں کے مطابق دوبارہ غور کرنے کی گنجائش ہے؟
read less