اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ تزکیہ دین کے احکامات میں کیسے روبہ عمل ہوتا ہے؟
2۔ کسی چیز کے دین بننے کے لیے کیا لازم ہے کہ اس کا مقصد تزکیہ ہی ہو؟
3۔ دین کا مقصد تقرب الی اللہ کیوں نہیں ہو سکتا؟
4۔ ”قواعد عامہ“ سے کیا مراد ہے؟
5۔ کیا دین کے بتائے ہوئے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ تزکیہ دین کے احکامات میں کیسے روبہ عمل ہوتا ہے؟
2۔ کسی چیز کے دین بننے کے لیے کیا لازم ہے کہ اس کا مقصد تزکیہ ہی ہو؟
3۔ دین کا مقصد تقرب الی اللہ کیوں نہیں ہو سکتا؟
4۔ ”قواعد عامہ“ سے کیا مراد ہے؟
5۔ کیا دین کے بتائے ہوئے طریقے کے علاوہ بھی کسی حکم کی حقیقت حاصل کی جا سکتی ہے؟
6۔ اگر اصل چیز حکم کی حقیقت ہے تو پھر صورت یا طریقے پر اصرار کیوں ہے؟
7۔ کیا اللہ کے بتائے ہوئے طریقے کے علاوہ دوسرے طریقے سے کسی دینی حکم کے مقصد کو پانا جائز ہے؟
8۔ فقہ کو فرع کی بجائے اصل کی جگہ رکھنے سے دین میں کیا خرابی واقع ہوتی ہے؟
9۔ مچھلی کو ذبح کیے بغیر کھانے کے حکم کا اطلاق جانوروں پر کیوں نہیں کیا جاتا؟
10۔ ظنی علم کی بنیاد پر کسی حکم کے اطلاق یا اس سے استثنا اور رخصت کا عمل کیسے کیا جا سکتا ہے؟
11۔ کسی بھی دینی حکم کی حقیقت یا علت کو جاننے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
12۔ احکام کی طرح ان کی حقیقت کو اجماع و تواتر کے ذریعے سے ہم تک کیوں نہیں پہنچایا گیا؟
13۔ کسی حکم کا مقصد جانے بغیر اس پر عمل کرنے کا فائدہ کیا ہے؟
read less