اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ”اسلام ایک تمدن ہے“ سے علامہ اقبال کی مراد کیا ہے؟2۔ کیا اقبال کے ہاں مغرب محض زمانی اعتبار سے زیربحث آیا ہے؟3۔ مغربی تہذیب خدا مرکز (God Center) کیسے بنتی ہے؟4۔ مغربی ممالک کے خلاف مسلمانوں کے ردعمل میں سیاست کا کتنا کردار ہے؟5۔...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ”اسلام ایک تمدن ہے“ سے علامہ اقبال کی مراد کیا ہے؟
2۔ کیا اقبال کے ہاں مغرب محض زمانی اعتبار سے زیربحث آیا ہے؟
3۔ مغربی تہذیب خدا مرکز (God Center) کیسے بنتی ہے؟
4۔ مغربی ممالک کے خلاف مسلمانوں کے ردعمل میں سیاست کا کتنا کردار ہے؟
5۔ نتیجے کے اعتبار سے مہلک فکر کو کیسے سراہا جا سکتا ہے؟
6۔ ہمارے ہاں بڑے لوگوں کی غلطی پر تنقید کا رجحان کیوں نہیں ہے؟
7۔ کسی فکر کے پیروکاروں کی غلطیوں کا ذمہ دار اس فکر کے بانی کو قرار دینا، کیا ٹھیک رویہ ہے؟
8۔ آپ نے نص کے فہم اور اس کی تعبیر کو اجتہاد کے مفہوم سے خارج کیوں کیا ہے؟
9۔ کیا بدیہات فطرت کو شریعت سے الگ دائرہ قرار دینے سے دین کے فہم پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
10۔ کیا سنت کی تعریف میں آپ مولانا اصلاحی سے مختلف ہیں؟
11۔ اگر سنت قرآن سے مقدم ہے تو پھر قرآن اس کے رد و قبول کا فیصلہ کیسے کر سکتا ہے؟
12۔ کسی سنت کے انکار کے نتیجے میں کیا مسلمان کا ایمان باقی نہیں رہتا؟
read less