Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 22-10-2023.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ یہ بات کیسے دلیل بن سکتی ہے کہ اگر دو خدا ہوتے تو فساد ہوتا؟
2۔ کیا شرک کے ابطال میں قرآن مجید کی دلیل عقلی نوعیت کی ہے؟
3۔ آپ کے بیان کردہ قرآن و سنت اور حدیث کو سمجھنے کے اصولوں کا مخاطب کون ہے؟
4۔ اگر قرآنی آیات کی تفہیم و تبیین کا عمل خود قرآن سے ہوتا ہے تو پھر احادیث میں یہ عمل کیوں دہرایا گیا؟
5۔ کیا ہر شخص اپنے احوال کی رعایت کرتے ہوئے اپنی صورت حال پر دینی احکام کا اطلاق کر سکتا ہے؟
6۔ اگر موت کا وقت مقرر ہے تو پھر صدقہ عمر کیسے بڑھاتا ہے؟
7۔ کیا صدقے میں بکرا دینا کوئی دینی حکم ہے؟
8۔ عقیقے میں کی گئی قربانی کی حقیقت کیا ہے؟
9۔ کیا کوئی شخص مسلمان ہوتے ہوئے سیکولر بھی ہو سکتا ہے؟
10۔ کیا اسلام کو ”ازم“ قرار دینا درست ہے؟
11۔ کیا ’فَاَلْھَمَھَا فُجُوْرَھَا وَتَقْوٰھَا‘ کا عمل آج بھی ہو رہا ہے؟
12۔ کیا سگریٹ نوشی کا شمار خبائث میں ہوتا ہے؟
13۔ کیا سگریٹ نوشی میں اخلاقی برائی کا پہلو آنے کی وجہ سے دین اس میں مداخلت کرے گا؟
14۔ زمانہئ فترت میں پیغمبر دین کی دعوت کیسے دیتے تھے؟
15۔ کیا زمانہئ فترت میں صرف قرآن مجید کا نزول رکا تھا؟
16۔ وحی کی برکات سے کیا مراد ہے؟
17۔ کیا مغربی ممالک کا ہم جنس پرستی جیسے گناہوں میں مبتلا ہونا وحی کی برکات سے محرومی کا نتیجہ ہے؟
18۔ ام الکتاب اور لوح محفوظ میں کیا فرق ہے؟
19۔ قرآن مجید میں موت دینے کے حوالے سے مختلف بیانات کیوں آئے ہیں؟
20۔ نبی کریمؐ کے بعد امت محمدیہ میں دنیا کے تمام لوگ شامل ہیں یا صرف مسلمان؟
21۔ کیا زمانے اور حالات کی رعایت سے پیدا ہونے والے ایمان کے تقاضے پورے نہ کرنا بڑا گناہ ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
357 views 9 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
424 views 8 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
354 views 7 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
341 views 4 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago