Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 13-08-2023.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ مذہبی ریاست اور سیکولر ریاست میں کیا فرق ہے؟
2۔ الحاد اور لا ادریت میں کیا فرق ہوتا ہے؟
3۔ کیا مسلم دنیا اپنے علمی اور عملی فقدان کی وجہ سے موجودہ صورتحال سے دوچار ہے؟
4۔ مغربی ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کی نوعیت کیا ہونی چاہیے؟
5۔ موجودہ عالمی طاقتیں ماضی کے مقابلے میں کس قدر مہذب ہیں؟
6۔ عقل کا دائرہ کیا ہے اور تصور علم کے حصول کے ذرائع کیا ہونے چاہییں؟
7۔ بنوامیہ اور بنوعباس میں سے کس کا دور حکومت بہتر تھا؟
8۔ فقہ حنفی کی بنیاد کس دور حکومت میں پڑی؟
9۔ دور بنوامیہ کے کچھ غلط واقعات کی وجہ سے کیا ان کی تمام خدمات کی نفی کرنا ٹھیک ہے؟
10۔ عرب ممالک میں مشرکا نہ روایات نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
11۔ کیا شرعی دلیل بیک وقت عقلی دلیل بھی ہو سکتی ہے؟
12۔ عہد الست کے موقع پر خاندان کے انتخاب کے بارے میں بھی کیا ہم سے پوچھا گیا تھا؟
Javed Ahmad Ghamidi
706 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
426 views 8 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
354 views 7 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
473 views 7 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago