Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 08-01-2023.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں بار بار انسانوں پر اپنی نعمتوں کو کیوں جتلاتے ہیں؟
2۔ ”ام الکتاب“ اور ”لوح محفوظ“ سے کیا مراد ہے؟
3۔ وحی کی برکات سے محروم ہونے کا مطلب کیا ہے؟
4۔ برکت کا تصور کیا ہے اور یہ عملاً کیسے ظہور پذیر ہوتی ہے؟
5۔ مل بیٹھ کر کھانے سے برکت کیسے پیدا ہوتی ہے؟
6۔ کیا زمانۂ فترت میں بھی اسلام کی دعوت و تبلیغ کا عمل جاری رہا تھا؟
7۔ کیا مشروط طلاق دینا جائز ہے؟
8۔ کیا دواساز کمپنیوں کا ڈاکٹروں کے ساتھ معاہدے کرنا جائز ہے؟
9۔ کیا امانت کے طور پر رکھی گئی رقم بغیر اجازت استعمال کی جا سکتی ہے؟
10۔ نماز اوابین سے کون سی نماز مراد ہے؟
11۔ توبہ کے بعد گناہ نیکیوں میں کیسے بدل جاتے ہیں؟
12۔ کیا بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے؟
13۔ ہمارے ہاں شرک کے جو مظاہر ہیں، ان کی ابتدا کیسے ہوئی؟
14۔ ”اسم اعظم“ سے کیا مراد ہے؟
15۔ حضرت آدم علیہ السلام کی نسل آگے کیسے بڑھی تھی؟
16۔ بیت المقدس کو قبلۂ اول کیوں کہا جاتا ہے؟
17۔ کیا بنی اسرائیل کو بھی بیت اللہ کی پیروی کا حکم دیا گیا تھا؟
18۔ سب سے پہلے خانۂ کعبہ کی بنیادیں کس نے رکھی تھیں؟
19۔ خانۂ کعبہ کے حوالے سے مستشرقین کے اعتراضات کی حقیقت کیا ہے؟
20۔ حطیم کسے کہتے ہیں؟
21۔ تعمیر کعبہ کے حوالے سے نبی کریم ؐ کے فیصلے میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
786 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
788 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
953 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
815 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
670 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
645 views 12 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
611 views 11 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
349 views 9 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago