Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 07-05-2023.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ چیٹ جی پی ٹی کے بارے میں غامدی صاحب کی رائے کیا ہے؟
2۔ خودکار طریقے پر فیصلے کرنے والی چیز کے ذریعے سے اگر کسی کی حق تلفی ہوتی ہے تو اس کی ذمہ داری کس پر ہو گی؟
3۔ سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کیا قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ہے؟
4۔ روپے کی قدر کو برقرار رکھنے کے لیے کیا اسے سیونگ اکاؤنٹ میں رکھ کر منافع لے سکتے ہیں؟
5۔ قرض کی واپسی کا طریقۂ کار کیا ہے؟
6۔ حضرت ابراہیم ؑ نے بیٹے کو قربان کرتے وقت کیا اخلاقی اصول کی خلاف ورزی نہیں کی تھی؟
7۔ کیا اسلام نے کاروبار میں منافع کی کوئی حد مقرر کی ہے؟
8۔ کورونا کی وبا کے دوران میں اللہ نے اپنی عبادت گاہوں کو ویران کیوں چھوڑ دیا تھا؟
9۔ قرآن مجید میں زمین و آسمان کی تخلیق کے حوالے سے تضاد کیوں ہے؟
10۔ کیا دار الاسلام اور دار الحرب قرآن مجید کی اصطلاحیں ہیں؟
11۔ سورج اور چاند گرہن اور اس طرح کے دیگر مواقع پر نماز ادا کرنے کی تلقین کیوں کی گئی ہے؟
12۔ موجودہ دور میں سورج اور چاند گرہن کے موقع پر نماز ادا کرنے کی تلقین کیوں کی گئی ہے؟
13۔ کیا موجودہ دور میں سورج اور چاند گرہن کے موقع پر نماز ادا کرنا بھی ایمان کا اظہار ہو گا؟
14۔ اُمّی کا مطلب کیا ہے؟
15۔ کیا جمہوری ریاست میں حکمران کو ویٹو کا حق ہوتا ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
961 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
829 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
706 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
678 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
619 views 11 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
425 views 8 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago