Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 12-02-2023.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا نظم صرف سورتوں کی آیات کے اندر ہے یا ایک سورہ دوسری سورہ کے موضوع سے بھی متعلق ہے؟
2۔ کیا قرآن مجید کے ایک باب کا دوسرے باب کے ساتھ نظم کے لحاظ سے بھی کوئی تعلق ہے؟
3۔ نظم قرآن کے بعد شان نزول کی روایات کی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟
4۔ قرآن مجید میں ایک ہی مضمون اور بات کی تکرار، کیا نظم قرآن کی نفی نہیں کرتی؟
5۔ لفظ فیصلہ کن کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ عربی زبان میں ایک لفظ کے بے شمار معنی ہوتے ہیں؟
6۔ نبی کریمؐ نے بعض مواقع پر قرآن مجید کی صرف ایک آیت کو منفرد اور متفرق حکم کے طور پر کیوں بیان کیا؟
7۔ آپ کے نظم کلام کے مفہوم اور دوسروں کے نظم کلام کے مفہوم میں کیا فرق ہے؟
8۔ قرآن مجید میں قانون کو سیاق و سباق سے مربوط کر کے کیوں بیان کیا گیا ہے؟
9۔ نظم قرآن کے باوجود ایک آیت کو سمجھنے کے لیے دوسری آیات کی طرف رجوع کیوں کرنا پڑتا ہے؟
10۔ کیا قرآن مجید کو سمجھنے اور اس سے ہدایت حاصل کرنے کے لیے نظم کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے؟
11۔ بعض انبیا نے اللہ تعالیٰ سے غیرمعمولی چیزوں کے مشاہدے کا مطالبہ کیوں کیا؟
12۔ حکومت زکوٰۃ کے علاوہ کوئی ٹیکس حاصل کرنے میں لوگوں کی رضامندی کیسے حاصل کر سکتی ہے؟
13۔ اللہ کی امان کے باوجود نبی کریمؐ پر جادو کیوں ہوا اور ان کے دندان مبارک کیوں شہید ہوئے؟
14۔ نکاح کے بارے میں شریعت کا قانون کیا ہے؟
15۔ کیا نکاح کے وقت مردوں کی بجائے عورتیں بھی گواہ بن سکتی ہیں؟
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
963 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
830 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
707 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
655 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
619 views 11 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
426 views 8 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
354 views 7 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago